Post by Muhammad Azhar Siddique
Managing Partner at Mohammad & Ahmad
(ابن خلدون) Ibn Khaldun نے صدیوں پہلے قوموں کے زوال کی جو نشانیاں بیان کیں، وہ آج بھی معاشروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں: “جب انصاف کمزور ہو جائے، طاقتور قانون سے بالاتر ہو جائیں، اہلِ علم اور اہلِ کردار کو دیوار سے لگا دیا جائے، چاپلوسی کو قابلیت پر فوقیت دی جائے، عوام مہنگائی اور ٹیکسوں تلے دب جائیں، اور حکمران عیش و عشرت میں کھو جائیں تو قومیں اندر سے ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں۔” قومیں بیرونی حملوں سے کم، اندرونی ناانصافی، کرپشن، اقربا پروری اور اخلاقی زوال سے زیادہ تباہ ہوتی ہیں۔ یہ وقت ہے کہ ریاست، حکومت، عدلیہ، میڈیا اور تمام ادارے قوم کے حقیقی مسائل — انصاف، تعلیم، صحت، روزگار، ماحولیات اور عوامی فلاح — پر توجہ دیں۔ @PresOfPakistan @CMShehbaz @MaryamNSharif @MuradAliShahPPP @GovtofPunjabPK @SindhCMHouse @dpr_gob @kpgovt @GovtofPakistan @PTVNewsOfficial @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @SAMAATV @92newschannel @Dawn_News @BOLNETWORK @etribune @HamidMirPAK @ArshadSharifk @ImranRiazKhan @MoeedNj @AsmaShirazi @fahdhusain @SabirShakir @AftabIqbalGEO @MuneebFaruqPK @TalatHussain12 @MazharAbbasGEO @nasimzehra #ابن_خلدون #Pakistan #انصاف #GoodGovernance #RuleOfLaw #مہنگائی #کرپشن #عوام #SupremeCourt #PakistanMedia