Post by Muhammad Ahmad
Tax Consultant and Dairy and Feedlot Farming Expert
میرے 5000 پلس LinkedIn connections ھیں ۔ آج میری ماں جی کی برسی تھی میں نے سب سے دعا کی درخواست کی تھی مگر افسوس کسی نے دعا ھی نہیں فرمائی ۔ کوی سیاسی یا مزاحیہ پوسٹ ھوتی تو سب نے حصہ ڈالا ھونا تھا ۔ ثابت ہوا کہ کوئی بھی کسی کے ساتھ لنک پر مخلص نھیں ۔ Now no more posts on LinkedIn. Allah hafaz all members. اگر میری کسی بھی قسم کی پوسٹ سے دل آزاری ہوئی ہے تو میں سب سے معذرت خواہ ہوں ۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ معاف فرمائے گے۔