Post by MFES Solar Energy
1,675 followers
✨ جمعہ مبارک! ✨ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ ان سب پر عذاب کرے۔" (مسند امام احمد) 📖✨ جمعہ کے اس مبارک دن پر اللہ تعالیٰ ہمیں حق کا ساتھ دینے، ظلم کے خلاف کھڑے ہونے اور معاشرے میں انصاف و سچائی پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 #JummahMubarak #FridayBlessings #IslamicTeachings #HadithOfTheDay #MFESSolarEnergy #Faith #Justice