Post by MCB Bank Limited

397,797 followers

حج 2027 کے خواہشمند متوجہ ہوں! وزارتِ مذہبی امور کی ہدایات کے مطابق حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 22 جون 2026 سے ہو رہا ہے۔ اگر آپ حج کی سعادت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو بروقت رجسٹریشن مکمل کریں اور اپنی تیاری آج ہی شروع کریں۔ مزید معلومات کے لیے MCB Bank ہیلپ لائن 622-000-111 پر رابطہ کریں یا اپنی قریبی برانچ تشریف لائیں۔ #MCBBank #Bank4Life #Hajj2027 #HajjRegistration

Post contentPost content