Post by mazhar raza

Journalist l Dunya News l CNBC l Member Karachi Press Club I Member Karachi Arts Council I Media Consultant l Content Creator

سینٹ فنانس کمیٹی میں چیرمین ‎@PTAofficialpk جنرل حفیظ الرحمن نے حیران کن انکشاف کیا یوفون مسلسل پانچ سال سے گھاٹے میں جارہا ہے۔ یہ کیا گڑبڑ ماجرا ہے کہ باقی فون کمپنیاں بڑا منافع کما رہی ہیں اور یہ اکیلی یو فون گھاٹے میں ہے یا گھاٹا جان بوجھ کر دکھایا جارہا ہے؟ مزے کی بات ہے دونوں یوفون /پی ٹی سی ایل بورڈ پر الگ الگ کل چھ پاکستانی فیڈرل سیکرٹریز ممبرز بن کر دس دس ہزار ڈالرز الاونس بھی لے رہے ہیں۔ وہ کبھی یوفون کمپنی سے نہیں پوچھتے یہ مسلسل گھاٹے میں کیوں جارہی ہے یا ان سب کا منہ ڈالروں اور دوبئی کے ٹرپ نے بند کرایا ہوا ہے؟ ذہن میں رہے پی ٹی سی ایل میں حکومت کے شئیر ہیں لہذا اس لیے گھاٹا دکھایا جا رہا ہے اور یہ پاکستانی سرکاری بابوز اس کھیل میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ اگر پرافٹ دکھایا تو پرافٹ میں حصہ دینا پڑے گا ؟ مکمل پروگرام لنک  👇 youtu.be/tYJ0JULLWXw?si…‎ via ‎@YouTube  سینئر اینکر رؤف کلاسرا

Post content