Post by MASKAN CONSULTING
Director Consulting Services at Maskan Consulting Pakistan. Real Estate (Pvt.) Ltd.
*آج کی دعا* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* *السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه* *صبح بخیر* *اللّٰه ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرما اور اسے قبول فرماء ،* *اے اللّٰه ہم سب تجھ سے تیرے رحم کے طلب گار ہیں تیرے علاوہ کوئی نہیں جو ہمیں مشکلات اور تکلیف سے نجات دے سکے اللّٰه تو ہمیں مشکلات سے نجات دلا دے اور اللّٰه جو بھی بیمار ہیں انہیں اپنے خاص* *فضل و کرم سے مکمل صحت عطاء فرما۔ اے اللّٰه پاک ہم سب کو مرتے وقت ایمان پر موت دینا اور ہماری زبانوں پر کلمہ طیبہ جاری فرمانا اور روز محشر* *حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شفاعت نصیب فرمانا اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا۔اللّٰه پاک جو مانگنا رہ گیا ہے اور ہمارے لیے خیر و برکت والا ہے اپنے خاص فضل و کرم سے وہ بھی عطا فرما۔* *آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِين* #MaskanConsulting #maskanconsult #InvestInPakistan #overseascomunity #overseaspakistani #Karachi #Pakistan #JummahMubarak #NobelQuran Www.maskanconsulting.com