Post by Masaud Khan

--dr.khattak

۔۔۔۔پاکستان میں کسی B.pharmacist یا Pharm.D graduates کؤی بےروزگار نہیں ۔ کیوں ؟؟؟ کیونکہ ان کے سینیرز نے پالیسی ایسی بنای ہے ۔کہ ہر میڈیکل سٹور کے لیے ان کی ڈگری لازمی قرار دی۔ بلکل اسی طرح PVMC چاہیے ۔کہ انسانی فارمیسی اور وٹنری فارمیسی کو علیحدہ کیٹیگری میں شامل کرنے کے لیے قانون سازی کے لیے آواز بلند کرے۔ صرف وٹنری فارمیسی کے لیے وٹرنری ڈاکٹرز کی ڈگری لازمی قرار دینے سے،کوی بھی وٹنییرین بےروزگار نہیں ھوگا۔ جس طرح اک Pharmacist گھر بیٹھے ،میڈکل سٹور اور فارمیسز سے پیسے بٹور رہے ہیں ۔ تو کیا وٹنییرین کے لیے نہیں ہونا چاہیے ؟؟؟؟