Post by Maryum Asif

--

یا اللہ میں صبر کر رہی ہوں 🥺 Change status | Beautiful Islamic Reminder #shorts #dua "یا اللہ میں صبر کر رہی ہوں، میں بہت زیادہ صبر کر رہی ہوں میرے اللہ! بس میرے اللہ میرے صبر کا تو پھل مجھے دینا۔۔" 🤲✨ جب دل اداس ہو اور راستے بند نظر آئیں، تو اللہ کے سامنے رو کر مانگا گیا صبر ہی انسان کو طاقت دیتا ہے۔ ایک بے حد پرسکون اور دل کو چھو لینے والی ویڈیو جو روح کو سکون پہنچائے۔ اگر یہ دعا آپ کے دل کی آواز ہے، تو کمنٹ میں 'آمین' ضرور لکھیں اور ویڈیو کو شیئر کریں۔ 💕 #SabrStatus #DuaStatus #IslamicReminder #Shorts #ViralIslamic #MakkahMadinah #HeartTouchingDua #Sukoon #StudiousVibesPK

Post content

Video Content