Post by Marrif Quran

Teacher Coordinator | Quranic Content Creator & Video Editor | Educational Content Specialist

اللہ پر یقین ہی مومن کی اصل طاقت ہے مومن کی سب سے خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھتا ہے اور اس کے وعدوں پر کامل یقین رکھتا ہے۔  رب اس کے لیے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔ 🌿 اللہ پر توکل دلوں کو سکون دیتا ہے۔ 🤍 اللہ پر یقین مایوسی کو امید میں بدل دیتا ہے۔ 🌸 قرآنِ کریم کی آسان تفسیر | محترمہ طیبہ خانم کے ساتھ 📖 MarrifQuran #Allah #Tawakkul #Iman #Momin #IslamicReminder #QuranQuotes #IslamicMotivation #AllahKiMohabbat #TrustInAllah #Faith #MuslimUmmah #Deen #Hidayah #UrduIslamicVideos #MarrifQuran #SukoonERooh

Post content

Video Content