Post by MaktabaTulMadinah

41 followers

🌙 نئے سال کی مبارک دعا حضرت سیدنا عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابۂ کرام علیہم الرضوان ایک دوسرے کو نئے سال کی آمد پر یہ دعا سکھاتے تھے: اَللّٰهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ، وَجَوَارٍ مِّنَ الشَّيْطَانِ۔( معجم اوسط، ج 4، ص 360، حدیث: 6241) اللہ پاک نئے اسلامی سال 1448ھ کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اپنی رضا کا ذریعہ بنائے، اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین 🤲✨ #dawateislami #IslamicNewYear #Muharram1448 #islamicreminder #dua #NewHijriYear #MuharramSharif

Post content