Post by Maha Kamal

Lecturer at federal urdu University gulshan campus

کیا آپ واقعی زندگی کو سمجھتے ہیں… یا صرف ویسا دیکھ رہے ہیں جیسا آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟ زندگی کوئی fairy tale نہیں ہے جہاں آخر میں سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے… اور حقیقت ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے۔میں نے اپنی اس ویڈیو میں وہ سچ بیان کیا ہے جو ہم سب جانتے تو ہیں… مگر ماننے سے ڈرتے ہیں۔ یہ وہ اصول ہیں جو اگر آپ نے وقت پر سمجھ لیے… تو آپ کی سوچ، فیصلے اور زندگی سب بدل سکتی ہے۔ اگر آپ growth چاہتے ہیں… اگر آپ خود کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں… اگر آپ حقیقت کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں… تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 👇 🔗 https://lnkd.in/drH34NMu ماہ پارہ کمال Life Coach | Guidance & Counseling Services Provider

Post content