Post by M Methal
--
Hazrat Pir Syed Bashir Ahmad Shah RA پیر سید بشیر احمد شاہ کاظمی مشہدی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہحضرت خواجہ زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ مجاز، غمکول شریف سے روحانی نسبت رکھنے والے، اور جامعہ مسجد ابو بکر صدیق لاہور کے طویل عرصہ تک امام و خطیب رہے۔آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام، ذکرِ الٰہی، خدمتِ خلق، روحانی تربیت اور محبتِ اہلِ بیتؑ کے فروغ کے لیے وقف کر دی۔ آپ عاجزی، شفقت، حسنِ اخلاق اور والدین کے احترام کا عملی نمونہ تھے۔آپ تقریباً چالیس سال تک اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کے حکم پر حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر ہر جمعرات محافلِ ذکر منعقد کرواتے رہے۔اللہ تعالیٰ حضرت پیر سید بشیر احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹 WordPress: https://lnkd.in/eQhV6eVS� Medium: https://lnkd.in/eYcH7rDK� #PirSyedBashirAhmadShah #GhamkolSharif #ZindaPir #IslamicScholar #Imam #Khateeb #Sufism #Naqshbandi #SpiritualLegacy :::