Post by Muhammad Haneef
Professional Online Quran Teacher & Educator | Empowering Kids in UK, Europe & Australia with Tajweed & Islamic Values | Character Building & Moral Development Expert | Helping Parents Raise Confident Muslim Children
کیا آپ کا بچہ یورپ کے ماحول میں اپنی پہچان کھو رہا ہے؟ مغرب میں رہتے ہوئے والدین کی سب سے بڑی فکر یہ ہوتی ہے کہ: "کیا میرا بچہ اپنی اقدار، روایات اور اپنے دین سے جڑا رہے گا؟ اکثر والدین شکایت کرتے ہیں کہ بچے اسکول میں تو بہت اچھا پرفارم کر رہے ہیں، لیکن جب بات اخلاقیات یا قرآن پاک کی آتی ہے، تو بچے اس میں دلچسپی نہیں لیتے اور اسے ایک اصافی چیز خیال کرتے ہیں۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ یہ ہے کہ صرف سبق پڑھا دینا کافی نہیں ہوتا، بلکہ بچے کے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینا اور اسے دین کی اہمیت اس کی اپنی زبان میں سمجھانا ضروری ہے۔ بطور استاد، میرا مقصد صرف ناظرہ مکمل کروانا نہیں بلکہ: ✅ بچے کو قرآن کے ساتھ ایک قلبی تعلق پیدا کرنے میں مدد کرنا۔ ✅ مغربی معاشرے میں رہتے ہوئے درپیش اخلاقی چیلنجز کا اسلامی حل بتانا۔ ✅ اور والدین کے لیے ایک ایسا مددگار بننا جو ان کے بچوں کی تربیت میں ان کا ساتھ دے۔ کیا آپ کو بھی اپنے بچے کی تربیت میں ان مسائل کا سامنا ہے؟ تو آن لائن کلاسز کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں وٹس اپ نمبر +923416057787 #OnlineQuranTeacher #ParentingInEurope #IslamicEducation #QuranForKids #CharacterBuilding #MuslimUmmah #EuropeMuslims