Post by Lyallpur Grain Market - لائل پور غلہ منڈی

12 followers

🚧 06 جون 2026 — لائلپور گرین مارکیٹ اپڈیٹ 🚧 لائلپور گرین مارکیٹ میں سیوریج سسٹم کی تکمیل کی جانب ایک اور اہم پیش رفت ✅ سیوریج پائپ لائن کے لیے مین ہولز کی تیاری مکمل ہو چکی ہے 🏗️ اور اب سیوریج پائپ لائن کی فائنل انسٹالیشن کا مرحلہ باقی ہے، جس پر کام تیزی سے جاری ہے 🚜 یہ ترقیاتی کام اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ پروجیکٹ اپنے وعدوں کے مطابق تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے 📈 حکومت پنجاب - پیمرہ سے منظور شدہ ✔️ 📲 WhatsApp: 0321 0013555 📍 لوکیشن: مین جھنگ روڈ، نزد ایئرپورٹ، فیصل آباد 🔗 WhatsApp Community: https://lnkd.in/dCyrhYau 💰 آج کی ترقی، کل کی بڑھتی ہوئی ویلیو! لائلپور کے مستقبل کے ہول سیل حب میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع حاصل کریں۔ #Lyallpur_Grain_Market #DevelopmentUpdate #SewerageSystem #InfrastructureDevelopment #CommercialProperty #FaisalabadInvestment #GhallaMandi #غلہ_منڈی #لائلپور_غلہ_منڈی

Post content

Video Content