Post by Just Best Seller
🌟 Best Seller Fresh, Hygienic & Delicious Every Day, Every Time 🍛 Real Arab Kunafa • Real Arab Basbousa • Lobia +White Pullao • Kalay Channay +White Pullao ...more 📍 Kunafa Cafe, G-11 Markaz, +923249598646
👈🏽 *جانیے جنت کی سب سے بڑی نعمت کون سی ہوگی* ▪️ حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “اللہ تعالیٰ اہلِ جنت سے فرمائے گا: اے جنت والو! وہ عرض کریں گے: لبیک یا رب! ہم حاضر ہیں۔ اللہ فرمائے گا: کیا تم راضی ہو؟ وہ کہیں گے: ہم کیوں نہ راضی ہوں، جبکہ تو نے ہمیں وہ سب دیا جو کسی کو نہیں دیا۔ اللہ فرمائے گا: میں تمہیں اس سے بھی بہتر عطا کرتا ہوں۔ وہ عرض کریں گے: اے رب! اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ اللہ فرمائے گا: *میں تم پر اپنی رضا نازل کرتا ہوں، اب اس کے بعد کبھی ناراض نہیں ہوں گا۔*” 📚 صحیح البخاری: 6549 --- 📌 *آسان وضاحت* 🔹 جنت کی سب سے بڑی نعمت: *اللہ تعالیٰ کی رضا (خوشنودی)* 🔹 اہلِ جنت کو: ✔ ہر نعمت ملے گی ✔ ہر درجہ ملے گا ✔ہرخواہش پوری ہوگی مگر سب سے بڑھ کر: ✔ اللہ کی دائمی رضا حاصل ہوگی ⚠️ *اہم سبق* 👉 سب سے بڑی کامیابی،سب سے بڑی نعمت،سب سے بڑی رحمت: *اللہ کو راضی کرنا* 👉 دنیا کی ہر چیز عارضی ہے، مگر اللہ کی رضا ہمیشہ کی کامیابی ہے ❤️ جنت کی سب سے بڑی نعمت: *“رضوانُ اللہ” — جو ہمیشہ کے لیے ہوگا* #islam #hadithoftheday #sahihbukhari #islamicreminder #deeneislam #jannah #IslamicTeachings #muslim #islamicpost Just Best Seller justHomemade Isb