Post by ISHRAQ AHMED HASHMI

Content Writer - Copywriter (Saas & Tech) since 1999 as my passion

جگہ جگہ خون کیا بنے گا اس معاشرے کا؟ مقامی ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ آئی ہوئی فیملی دشت کے قریب راستے بھٹک گئی تو، سیکیورٹی فورسز نے رکنے کیلئے آواز لگائی جو اس بدنصیب فیملی کو سنائی نہیں دی۔ فورسز نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔ جس سے گھر کا سربراہ جانبحق ہوگیا۔ ماں دو بیٹیوں کیساتھ بچ گئی۔ اور اب خود میں لت پت بے یارومددگار بیٹھی ہے۔ فورسز کے گولی چلانے والے صاحب بہادر کیساتھ کیا ہونا چاہیے؟ #ishraqahashmi #ewntv #eastwestnews #incident #death #firing #balochistan #sindhfamily

Post content