Post by HnF Holidays
HnF Holidays Pvt Ltd, Islamabad invites B2B partners: travel agencies & tour operators.
🌙✨ دعا برائے نیا سال ✨🌙 اے ہمارے رب! اس نئے سال میں ہمیں امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ داخل فرما۔ ہمیں اپنی رضا عطا فرما، شیطان کے شر اور ہر برائی سے محفوظ رکھ، اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ نیا سال ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی قربت، نیک اعمال، خوشیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔ #Ameen #Dua #IslamicReminder #IslamicPost #NewYearDua #PeaceAndFaith #Islam #Muslim #IslamicQuotes #BlessedYear #Faith #Allah #Prayer #MuslimUmmah #IslamicReels #TikTokIslamic #YouTubeShorts #ViralIslamic #DailyReminder #IslamicContent
Video Content