Post by Syed Muhammad Hashaam
Hashaam l Blogger I Motivational, Public & Society Speaker I Iqbal Blogger I Accounting I Finance I
بہر حق در خاک و خون غلطیدہ است پس بناے لاالہ گردیدہ است علامہ اقبال ترجمہ و تشریح: حضرت امام حسین رضی ﷲ عنہ حق کی خاطر خاک و خون میں تڑپے، اس وجہ سے کلمہ توحید کی بنیاد بن گئے۔ (انہوں نے اپنی شہادت سے یہ ثابت کر دیا کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ (انہوں نے یزید کے آگے سر تسلیم خم نہ کیا))۔ کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی درمعنی حریت اسلامیہ و سرِّ حادثہ کربلا شعر نمبر ۲۶ Hashaam Talks #ImamHussain #karbala #moharram #AllamaIqbal #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral