Post by Syed Muhammad Hashaam

Hashaam l Blogger I Motivational, Public & Society Speaker I Iqbal Blogger I Accounting I Finance I

زندہ حق از قوتِ شبیری است باطل آخر داغ حسرت میری است علامہ اقبال ترجمہ و تشریح: (تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ) حق قوتِ شبیری سے زندہ رہتا ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ جیسے بزرگ اس کی خدمت انجام دیتے ہیں۔ باطل آخر حسرت کی موت کا داغ بن جاتا ہے (حق کا بول بالا قوت خیر سے ہوتا ہے جبکہ باطل قوتوں کا انجام ذلت و خواری ہے)۔ (پروفیسر حمید ﷲ شاہ ہاشمی) کتاب: رموزِ بیخودی ‏‎درمعنی حریت اسلامیہ و سرِّ حادثہ کربلا شعر نمبر ۲۱ Hashaam Talks #ImamHussain #karbala #moharram #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral

Post content