Post by Syed Muhammad Hashaam
Hashaam l Blogger I Motivational, Public & Society Speaker I Iqbal Blogger I Accounting I Finance I
بہر آں شہزادہ خیر الملل دوشِ ختم المرسلین نعم الجمل علامہ محمد اقبالؒ ترجمہ و تشریح: سب سے بہتر امت یعنی ملت اسلامیہ کے اس شہزادے (حضرت امام حسین) کی شان یہ تھی کہ رسولوں کے خاتم (حضور اکرم ﷺ) کا کندھا مبارک اس کے لیے اچھی سواری قرار پایا۔ (پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی) حدیث: رسول ﷲ ﷺ حضرت امام حسینؓ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے تو ایک شخص نے کہا: بیٹے! کیا ہی اچھی سواری ہے جس پر تو سوار ہے، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”اور سوار بھی کیا ہی اچھا ہے“۔ (جامع ترمذی حدیث نمبر 3784) کتاب: رموزِ بیخودی در معنی حریت اسلامیہ و سرِ حادثہ کربلا Hashaam Talks #HazratMuhammadPBUH #ImamHussain #karbala #moharram #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral