Post by Syed Muhammad Hashaam

Hashaam l Blogger I Motivational, Public & Society Speaker I Iqbal Blogger I Accounting I Finance I

نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا ہے علامہ محمد اقبال ایک فقیر اور قلندر کی نگاہوں میں سکندر جیسے عظیم فاتحین کی شان بھی نہیں بچتی۔ دراصل بادشاہ تو خراج پر گزر اوقات کرتے ہیں گویا وہ خود بھکاری ہیں۔ اس لیے ایک قناعت پسند فقیر شہنشاہوں کے لبادے میں خراج وصول کرنے والے ان بھکاریوں سے کیسے متاثر ہو سکتا ہے ! یہی بات بال جبریل کی ایک پر جوش انقلابی نظم میں فارسی شاعرِ انوری سے مستعار لے کر یوں کہی گئی ہے مانگنے والا گدا ہے صدقہ مانگ یا خراج کوئی مانے یا نہ مانے میر و سلطاں سب گدا Hashaam Talks #AllamaIqbal #فقر #Darvesh #iamHashaam #HashaamTalks #fyp #foryou #foryoupage #viral

Post content

Video Content