Post by Family Group of Industries

Bringing health and happiness to every home. From pure cooking oils & banaspati to refreshing Juice Time beverages, we ensure quality, trust, and taste that every family deserves.

🌙 حدیثِ نبوی ﷺ | صداقت اور امانت کی فضیلت سچی تجارت، دیانت داری اور امانت داری اسلام کی خوبصورت تعلیمات میں سے ہیں۔ جو شخص اپنے معاملات میں سچائی اختیار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں عزت عطا فرماتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ایماندار اور سچا تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔" 📖 جامع ترمذی: 1209 اللہ تعالیٰ ہمیں ہر معاملے میں سچائی، امانت داری اور حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #Hadith #JamiTirmidhi #IslamicReminder #HalalRizq #HonestBusiness #Truthfulness #IslamicTeachings #FamilyBanaspati #JuiceTime #DailyHadith #Barakah #Pakistan #IslamicPost #SpreadGoodness #HonestyInBusiness

Post content