Post by Falcon Wisdom Foundation
6,486 followers
ابلیس کی مجلسِ شوریٰ جانتا ہوں میں یہ امت حاملِ قرآں نہیں ہے وہی سرمایہ داری بندہء مومن کا دیں … جانتا ہوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں بے یدِ بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں چشمِ عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئیں تو خوب یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محرومِ یقیں ہے یہی بہتر الہیات میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے #falconsclub #khudi #socialchange #education #falconsfoundation #wisdom #allamaiqbal