Post by Engr Waseem Amjad

B.Sc Electrical Power Engineer

رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ۔ وہ بھی وقت ہوگا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے ۔ ذَرۡہُمۡ یَاۡکُلُوۡا وَ یَتَمَتَّعُوۡا وَ یُلۡہِہِمُ الۡاَمَلُ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ۔ آپ انہیں چھوڑ دیجئے وہ کھاتے پیتے رہیں اور عیش کرتے رہیں اور ان کی جھوٹی امیدیں انہیں آخرت سے غافل رکھیں پھر وہ عنقریب اپنا انجام جان لیں گے ۔ نَبِّیٔۡ عِبَادِیۡۤ اَنِّیۡۤ اَنَا الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ۔ میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں ۔ وَ اَنَّ عَذَابِیۡ ہُوَ الۡعَذَابُ الۡاَلِیۡمُ ۔ اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں ۔ آلقرآن 📖 سورت الحجر ۔ آیات ٢ - ٣ - ٤٩ - ٥٠ 🖋 جمعتہ المبارک 🧎‍♂️ Then Allah Is The Best Guardian ❗

Post content