Post by Dr Jam Sajjad Hussain
PR Specialist I Columnist I Poet I Idiosyncratically Sapiosexual I Public Servant (BS-20)
سانحۂ کربلا ہمیں حضرت امام حسینؑ اور اُن کے جانثار رفقا کی بے مثال قربانی، حق گوئی اور استقامت کی یاد دلاتا ہے۔ افسوس کہ آج بھی کچھ لوگ فکرِ یزید کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے افراد سے طویل بحث و مباحثے کے بجائے صرف یہی دعا کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں روزِ قیامت اُن ہی لوگوں کے ساتھ اٹھائے جن کی وہ حمایت کرتے ہیں، اور ہمیں امام حسینؑ کے وفادار غلاموں اور حق کے علمبرداروں کی صف میں جگہ عطا فرمائے۔ ہم حسینی ہیں، اور ہماری وابستگی اُس عظیم کردار سے ہے جس نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق اور عدل کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔ #Karbala #ImamHussain #YaHussain #Muharram #IslamicHistory #TruthAndJustice #StandForTruth #Sacrifice #AhlulBayt #KarbalaMessage #Faith #Resilience #DrJamSajjadHussain
Video Content