Post by Cheptel Nutrition

476 followers

فاس کیلشیم (PHOS-CALCIUM) — جانوروں کی صحت، نشوونما اور زیادہ پیداوار کے لیے ایک مؤثر منرل سپلیمنٹ۔ ✔ دودھ، مکھن اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ✔ جانوروں میں جوڑا جانا / جکڑن سے حفاظت ✔ ہڈیاں، شاپر، مٹی وغیرہ کھانے (Pica) سے نجات ✔ ٹانگوں کی کمزوری اور لاغرپن کے خاتمے میں معاون ✔ قوتِ مدافعت میں بہتری ✔ مرغیوں کی بہتر بڑھوتری کے لیے انتہائی مفید ✔ مرغیوں میں کچے انڈوں کے مسائل میں مددگار ✔ میٹابولک کارکردگی اور تولیدی صحت کو سپورٹ کرنے میں معاون ✔ بچھڑا پیدا ہونے سے پہلے اور بعد کے ہفتوں (Transition Period) میں مفید ✔ دودھ اور کولوٹرم کی پیداوار کے جسمانی تقاضوں کو پورا کرنے میں معاون اپنے جانوروں کی بہتر صحت اور زیادہ پیداوار کے لیے فاس کیلشیم کا انتخاب کریں۔ #PhosCalcium #CheptelNutrition #AnimalFeed #LivestockCare #DairyFarm #PoultryFarm #AnimalHealth #MilkProduction #FeedSupplement

Post content