Post by Balochistan Board of Investment and Trade

460 followers

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام آسٹریلوی سرمایہ کاروں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے اور مختلف مواقع اجاگر کرنے کے لئے ایک ویبنار منعقد کیا گیا جس میں آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر بابر امین، میلبورن میں قونصل جنرل، سردار عدنان راشد، سڈنی میں قونصل جنرل محمد اشرف، انویسٹمنٹ قونصلر حسن کانجی سمیت آسٹریلین سرمایہ کار اور بزنس کمیونٹی کے نمائیندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ #Balochistan #InvestinBalochistan #EmergingBalochistan #Pakistan

Post content