Post by Assessment and Development Consultants (A&DC)
476 followers
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا "ہنر آپ کا سرمایہ ہے" بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں: مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت ماہانہ وظیفہ گریجویشن بونس سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائل h دورانیہ: 3 سے 6 ماہ یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔ #BISP #BenazirHunarmandProgram #SkillsTraining #YouthEmpowermentttps://https://lnkd.in/dEKNpezD https://lnkd.in/dEKNpezD