Post by Arslan Tahir
Corporate Consultant/Advisor | Corporate Laws Expert | Corporate Trainer | HR Consultant | Compliance’s Expert | AML Advisor | Legal Counsellor | Tax Advisor | Auditor | Author | Lecturer | Motivational Speaker | Poet
#PCC UPDATE ٹرسٹی کی ذمہ داریاں صرف نام کی نہیں بلکہ قانون کی نظر میں باقاعدہ ذمہ داریاں ہیں۔ پنجاب چیریٹیز ایکٹ 2018 اور متعلقہ قواعد کے مطابق: ✔️ ٹرسٹ کی قانونی ذمہ داریاں واضح طور پر متعین ہیں (سیکشن 26(1)(a-c)، 27(a-f)) ✔️ فنڈز کا استعمال صرف منظور شدہ مقاصد کے لیے لازمی ہے (سیکشن 27(c)، 31(1)، رول 4(5)) ✔️ فنڈز کے غلط استعمال یا خردبرد پر سخت قانونی کارروائی ممکن ہے (سیکشن 9(1)، 31(3)، 32(1)-(2)) ✔️ ریکارڈ اور جائیداد کی حفاظت اور شفافیت لازمی ہے (رول 3(4)(c)، رول 11(c)(d)) ✔️ کسی بھی فیصلے یا سزا کے خلاف اپیل کا حق بھی موجود ہے (رول 4(1)، 4(9)) قانون کی پاسداری ہی ایک مضبوط اور شفاف فلاحی نظام کی بنیاد ہے۔ Email: [[email protected]](mailto:[email protected]) Website: https://lnkd.in/dahdDPcS Phone: 042-99330399 #PunjabCharitiesCommission #LegalCompliance #CharityGovernance #Transparency #PublicTrust