Post by Anjuman Tari Khan Khidmat-e-Khalaq Society

440 followers

"Your Contribution Today Can Help Build Someone's Home Tomorrow." 🏠 نیلا چھت سکیم — ایک گھر ۔ایک خاندان جسکے بہتر مستقبل اور معاشرے کی ترقی صرف عمارتوں سے نہیں بنتی بلکہ انسانوں کو باعزت زندگی کے مواقع فراہم کرنے سے ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایسے ہزاروں ۔ لاکھوں خاندان موجود ہیں۔ جو برسوں سے کرائے کے مکانات میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ نیلا چھت سکیم اسکی کڑی ہے جو اپنی چھت کا خواب انکی ایک خواہش تو ہے بلکہ تحفظ استحکام اور بہتر مستقبل کی امید دینے والی یہ سکیم ہے ۔ اگر آپ: • ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔ • ایک سماجی کارکن ہیں ۔ • ایک کارپوریٹ ادارے کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ • یا بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہیں ۔ تو آپ بھی اس مشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔ آپ کیسے تعاون کر سکتے ہیں؟ 🔹 اپنے عطیات کے ذریعے ۔ یا ۔ 🔹 کسی مستحق افراد کے لیے 1,000 روپے کے کوپن انہیں اسپانسر کر کے بھی مدد کرسکتے ہیں ۔ خود حصہ لے سکتے ہیں یہ بلا تفریق سکیم ہے ۔ 🔹 کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی (CSR) پارٹنرشپ کے ذریعے بھی ۔ 🔹 اس پیغام کو اپنے نیٹ ورک کے ذریعے دوسروں تک اگے پہنچانے میں مدد کریں ۔ 📅 5 مرلہ پلاٹ کی اگلی بڑی قرعہ اندازی: 14 اگست کو لائیو ہوگئی ۔ 🏡 5 مرلہ رہائشی پلاٹس اس سے قبل جن خوش نصیوں کو دے چکے ہیں جس کا ریکارڈ وئب سائب پر دیکھ سکتے ہیں ان خوش نصیوں سے خود رابطہ کرکے معلومات لیں۔ ان سے سوال و جواب کر سکتے ہیں۔ ہمارا عزم صرف پلاٹ دینا نہیں بلکہ امید ۔ وقار اور بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے۔ شفافیت ۔ جوابدہی اور خدمتِ خلق ہمارے سفر کے بنیادی اصول ہیں۔ جب چائیں اپ چیک کریں ۔ ہماری سوسائٹی سینکڑوں بے روز گار خواتین ۔ سکلڈ شدہ نواجوان اور کسانوں کو کھاد ۔ بیج کی مدد میں قرض دے چکے ہیں ۔ دریائی بیلٹ کے قریب الخالد ہسپتال کے ذریعے علاج معالجہ ۔ بچوں کو کتابیں ۔ سکول فیس ۔ راشن دیکر سہولتیں دے چکے ہیں ۔ اب نئی سکیم نیلاچھت سکیم کے نام سے جون 2025 سے خدمت خلق کے مشن پر رواں دواں ہیں ۔ یہ مہنگا پروجیکٹ ہے اپ بھی اسکا حصہ بننے ۔ جزاک اللہ ۔ "اپنا گھر — اپنی پہچان" مزید معلومات کیلئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں: https://www.atkkks.org #WomensEmpowerment #HealthcareHeroes #GlobalPartnerships #SustainableDevelopment #NeelaChhatScheme Neela Chhat Scheme | Building Hope, Dignity & Community 🏠✨

Post content

Video Content