Post by Almas Fatima
MPhil| Islamic Scholar| Arabic, Qur’an & Islamic Educator| O Level Islamiyat Tutor | EdTech Trainer| E-Learning Instructor| Grammar Coach| Academic Researcher
🚀 AI FOR STUDENTS: SUMMER BOOT CAMP 2026 #Batch-2 🔥 Learn Smart, Not Hard! اب وقت ہے ایک اسمارٹ اسٹوڈنٹ بننے کا! سال کا سب سے عملی اور جدید -Week I Summer Boot Camp! اگر آپ اپنی: 📚 پڑھائی 📝 اسائنمنٹس 🎯 امتحانات کی تیاری کو بغیر ذہنی دباؤ کے ایک Pro کی طرح ہینڈل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ بوٹ کیمپ خاص آپ ہی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 🌐 GLOBAL STANDARDS (گوگل کے تصدیق شدہ اصول) یہ پورا کورس Google for Education کے عالمی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ: 🧠 Build Student Inquiry Skills: بچے اے آئی سے صحیح اور اسمارٹ سوال پوچھ کر خود ریسرچ کرنا سیکھیں۔ 📊 Capture Student Thinking: اسائنمنٹس اور پروجیکٹس ایسے بنیں جو کاپی پیسٹ نہ ہوں، بلکہ بچے کی اپنی اصل سوچ کو ظاہر کریں۔ 🎯 WHAT TO EXPECT (آپ کے رزلٹس): ✅ 24/7 Personal AI Tutor (مشکل ٹاپکس کو آسان مثالوں سے سمجھیں) ✅ Smart Homework & Assignment Assistance (منٹوں میں ریسرچ مکمل کریں) ✅ Faster Presentations Making (کینوا اور اے آئی سے شاندار سلائیڈز ڈیزائن کریں) ✅ Customized Study Plans (پڑھائی کا خودکار اور آسان شیڈول) ✅ Future-Proof Skills (جو نالائق اسٹوڈنٹ کو بھی لائق بنا دے!) 💰 #AiForStudents #ArtificialIntelligence #EducationalTechnology #LearnSmart #AdvancedStudent UNESCO International Institute for Educational Planning (IIEP-UNESCO) Google for Education Pak Angels Punjab Education, Curriculum, Training and Assessment Authority (PECTAA) Punjab Information Technology Board (PITB) HEC Pakistan