Post by Ahmad Abdullah
Marketing Strategist & Consultant | Helping Businesses Grow Through Branding, Content & Digital Strategy | 15+ Years Experience
آغوش الخدمت چترال میں "یوم اقبال" کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت کلام پاک اور " ملی ترانہ" کے علاوہ آغوش چترال کے باہمت بچوں کے مابین اقبال کی شاعری پر مبنی مقابلوں میں حصہ لیا۔ اس موقع پر دو گروپوں کے مابین سخت مقابلے کے بعد گروپ "اکبر الہ آبادی" کے ارسلان سراج اور فرحان احمد نے مقابلہ جیت لیا۔ جبکہ سلمان خان اور عبد الغنی پر مشتمل گروپ "کوئز مقابلے" کا فاتح قرار پایا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر فاروق اعظم تھے، جنہوں نے فاتح قرار پانے والے طالب علموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ #Iqbal #Day #Education #Competition #School #Students #Learning #Help #KP #Peshawar #Chitral #Ego #Philosophy #Islam #Speech #Pakistan #Support #Charity #Humaity www.alkhidmatkp.org