Post by Adeel Ch

Founder & CEO at Fertivo Pakistan

کیا آپ کی فصل فاسفورس کی کمی کا شکار ہے؟ کیا DAP کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے مطلوبہ مقدار استعمال نہیں کر پا رہے؟ یا فصل اتنی بڑی ہو چکی ہے کہ اب DAP کی چھٹائی ممکن نہیں؟ اب فکر چھوڑیں، ACTIVE-P استعمال کریں۔ ✅ کم pH کے ساتھ تیز اور مؤثر جذب ✅ پاکستانی الکلائن (کھاری) زمینوں کے لیے بہترین انتخاب ✅ Chelating Agents اور جدید Nano Technology کے ساتھ ✅ فاسفورس کی دستیابی میں نمایاں اضافہ ✅ مضبوط جڑوں کی نشوونما اور بہتر غذائی جذب ✅ نائٹروجن کی اضافی خوبیوں کے ساتھ صحت مند، سرسبز بڑھوتری ✅ زیادہ پھول، بہتر دانہ بندی اور بھرپور پیداوار ACTIVE-P عام فاسفورس نہیں بلکہ ایک جدید حل ہے، جو مٹی میں ضائع ہونے کے بجائے فصل کو مؤثر انداز میں دستیاب رہتا ہے، خصوصاً پاکستانی الکلائن زمینوں میں جہاں عام فاسفورس اکثر غیر مؤثر ہو جاتا ہے۔ مضبوط جڑیں • تیز نشوونما • زیادہ مؤثر فاسفورس • بہتر پیداوار

Post content