Post by Abdul Rehman

Online Quran Teacher | 15+ Years Experience | Tajweed, Tafseer & Islamic Studies Specialist

قرآن فہمی کی جانب پہلا قدم: پہلے پارے کا علمی خلاصہ السلام علیکم! قرآن مجید اللہ کی وہ کتاب ہے جو نہ صرف ہدایت کا سرچشمہ ہے بلکہ زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ بھی۔ بہت سے لوگ قرآن کی تلاوت تو کرتے ہیں لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے اس کے مفہوم اور خلاصے تک رسائی حاصل نہیں کر پاتے۔ اپنی آن لائن اکیڈمی کے ذریعے ہماری یہ چھوٹی سی کوشش ہے کہ عام فہم زبان میں قرآن مجید کے پارہ وار خلاصے پیش کیے جائیں۔ آج میں نے اپنے بلاگ پر "پہلے پارے (الم) کا خلاصہ" اپلوڈ کیا ہے جس میں سورہ فاتحہ کا پیغام اور سورہ بقرہ کے ابتدائی اہم مضامین کو مختصراً بیان کیا گیا ہے۔ کمنٹس میں لنک سے آپ مضمون پڑھ سکتے ہیں اگر آپ یا آپ کے بچے تجوید اور ترجمے کے ساتھ آن لائن قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری اکیڈمی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ #Quran #Education #IslamicStudies #QuranSummary #OnlineAcademy #Learning #UrduContent